کراچی کے شہریوں کو گھروں میں رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا گیا


کراچی کراچی میں کرونا وائرس کے پیش نظر کیے جانے والے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں شہریوں کو سزاوں کا سامنا کرنا پڑے گا

Mazar-e-Quaid - Wikipedia

لاک ڈاون کے دوران پولیس، رینجرز، اور پاک فوج کے دستے شاہراہوں پر تعینات ہیں، کراچی میں سرینہ موبائل مارکیٹ کے قریب لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر اٹھک بیٹھککروائی گئی۔انتظامیہ نے شہریوں کو ایک مرتبہ پھر ہدایت کی ہے کہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں، ضرورت کے تحت موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ اور ماسک لگا کر نکلیں۔

Post a Comment

0 Comments